اگر یہ دینی مدارس نہ ہوتے، تو آج ہماری نئی نسل اپنے دین اور اپنی اسلامی پہچان سے محروم ہو چکی ہوتی۔
یہ صرف تعلیم کے مراکز نہیں، بلکہ انسانیت، اخلاق اور کردار سازی کی بہترین درسگاہیں ہیں۔
2026-10-19 16:10:55
8
ghumnaam_mujahida :
mardsa to deni taleem deta h school nhi
2026-10-19 06:59:10
13
SUBHAN KHAN 786 :
madrsay🥰🥰🥰🥰
2026-10-19 03:12:13
0
Maria mangrio :
adab krna Deen sikhata he dunya nhi
2026-10-19 06:46:13
7
sahiL jan :
مدارسِ دینیہ زندہ آباد
2026-10-19 16:45:31
2
Abdul Wadood :
تمام مکتبہ فکر کے علماء سے گزارش ھے ک مدارس میں فرقوں کی تعلیم نہ دی جائے اسلام اور اتحاد امت کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیا وی ٹیکنالوجی سائنس اور دیگر علوم پر بھی تعلیم دی جا ئے
2026-10-19 10:37:19
1
SHYAN BALOCH :
🥰🥰🥰🥰🥰قربان مدارس کے طلبہ ہوکےلے🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-19 15:05:25
1
🫣 :
مدارس زندہ باد
2026-10-19 08:41:32
1
Umer Umer :
madaras
2026-10-19 06:33:22
1
طالب 💘جان :
دینی مدارس کی برکت ہے
2026-10-19 09:30:27
1
waseemkhan :
mashahallah مدارس ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-19 03:17:18
2
Sk brand 302 :
مدرسے
2026-10-18 16:25:56
1
H :
مدرسہ تو مدرسہ ہوتا ہے نا
2026-10-19 17:27:16
0
Sinansaab1441 :
مدرسہ زندآباد ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-19 15:55:50
0
👑aliahmed👑baloch👑 :
[Red heart][Red heart]آللہ پاک مدارس کو ہمیشہ آباد رکھے [Red heart][Red heart]
2026-10-19 07:35:15
1
Zuبaiر💙💫 :
deni madaress zindabad 🌹🌹🌹
2026-10-19 19:00:05
0
AK :
میں بھی کالج کا پڑا ہوا ہوں۔لیکن کالجوں کا جو حال ہے بس اللہ ہی رحم فرمائے۔مدارس لاکھ اور کروڑ درجہ بہتر ہیں۔چھوٹے بھائیوں کو مدرسے میں پڑھوا رہا ہوں
2026-10-19 16:47:53
0
Shakir Afridi :
2026-10-19 16:08:27
0
Shehzad Khan :
یہ سب دیکھ کر بھی آج سمجھ نہیں آرہا کہ لوگ علماء سے اور کونسا نتیجہ چاہتے ہیں حالانکہ علماء تو وہ ہستیاں ہیں جنھوں نے علوم نبوت کی حفاظت کی ❤️❤️❤️
2026-10-19 20:08:28
0
To see more videos from user @onlineshop5442, please go to the Tikwm
homepage.