@raniarajput63: اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب جاناں ایک خوش فہمی تھی، خوش فہمی ہی رہی 🥹🥹 م مِیری مجبوری نہیں مِیرا اِنتخاب تھے جِسے میں کِسی کے کہنے پر تو کیا خُود کے کہنے پر بھی خُود سے جُدا نہیں کر سکتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ تُم نے خُود مُجھے یہ اِحساس دِلایا کہ تُمہیں اب میری ضرورت نہیں رہی اپنے لہجے سے اپنے رویے سے اپنی حرکتوں سے مُجھے بار بار اِتنی تکلیف دِی کہ میں نے تُمہیں چھوڑ کر خُود کو سمیٹنے کا اِرادہ کر لیا حالانکہ میں ایسے بِالکل نہیں چاہتی تھی میں فقط اِتنا چاہتی تھی مِیری چاہت کو سمجھا جائے قدر کی جائے پھر ایک دِن میرے صبر کا باند ٹوٹا اور میں نے تُمہیں الوادع کہہ دِیا اِس لئے نہیں کہ مُجھے کوئی اور پسند تھا فقط اِس لئے مُجھے یہ دُکھ اندر کی اندر کھائے جاتا تھا کہ تُمہارے ہوتے میں تُمہیں ترستی ہوں دِن سے رات اور رات سے دِن کا وقت اور اُس میں گُزری اِذیت مُجھے ذہنی اور جسمانی طور پر بُہت مُتاثر کر گئی مِیری زندگی بے رنگ ہو گئی میں تُمہیں اپنے ساتھ مجبوراً باندھ کر نہیں رکھنا چاہتی تھی میں چاہتی تھی تُم خُوش رہو بس ۔ تُمہیں الوادع کہتے مُجھے تُم سے نفرت نہیں تھی مُحبت تھی بُہت مُحبت مگر میرے دُور ہوتے مُجھے تُمہیں اُوقات کا اِندازہ ہوا تُم نے کم ظرفی کا مظاہرہ کِیا اور لوگوں کے سامنے خُود کو اچھا اور مُجھے غلط ثابت کرنے لگے تب مُجھے میرے اِنتخاب پر بے حد افسوس ہوا کہ میں نے خُود کو غلط جگہ ضائع کر دِیا 🤗~ خِیر اگر تُجھے الوادع کہا بھی تو تُمہاری خُوشی کے لئے اور کم ظرف لوگ کبھی خُوش نہیں ہو سکتے یہ بات مُجھے سمجھا آ گئی ۔

Raniarajput
Raniarajput
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 14:32:19 GMT
893
67
1
8

Music

Download

Comments

t361251
ᥫ᭡ꋪ⋆☽ღ❥ذوقِ عشقِ❥ღ☾⋆ :
♥️♥️♥️
2026-10-19 07:26:04
1
To see more videos from user @raniarajput63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About