استغفراللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ 1ہزار مرتبہ روزانہ پڑھیں بہت زیادہ فوائد حاصل ہوئی ہیں مجھے پلیز لازمی پڑھیں اگر آپ کو نوکری چاہئے یا عدالتوں میں کیس چل رہا ہے یا بیمار ہیں یا گھر میں لڑائیوں جھگڑے ہیں یا شادی نہیں ہو رہی تو آپ نے اوپر استغفار پڑھنا لازم کردیں انشاءاللہ مجھے دعائیں دیں گے
استغفار پڑھنے کے 20فوائد
جن کی معلومات پوری امتہ مسلمہ کو ہونی چاہئے
نمبر 1 آپکے رزق میں اضافہ ہوگا
نمبر 2 آپ حوش قسمتوں میں شمارہوں گے
نمبر 3 دشمن کی بری نظر سے بچ جائیں گے
نمبر 4 اولاد فرمانبردار بن جاتی ہیں
نمبر 5 آپ کا دل نور سے منور ہو جائے گا
نمبر 6 آپ جس کام کو کریں گے وہ انشاءاللہ پورہ ہوگا
نمبر 7 آپ کے راستے میں جو رکاوٹ ہوگی وہ دور ہوجائی گی
نمبر 8 آپ کے ہر دن آپ کے ہر قدم پر کامیابی نصیب ہوگی
نمبر 9 آپ کی بری قسمت بھی اچھی ہو جائے گی
نمبر 10۔ اللہ تعالیٰ سارے گناہ معاف کر دیتے ہیں
نمبر 11۔ آپ کی پرموشن بھی ھو جائے گی
نمبر 12 دشمن پر فتح حاصل ہوگی
نمبر 13۔ بری نظروں سے محفوظ رہوگے
نمبر 14۔ اور عم سے نجات مل جاتی ہیں اور پریشانی دور ہو جاتی ہے
15 استعفار سے آپ امیر ہوتے ہیں
16 استعفار سے دل کو سکون ملتا ہے
17 استعفار کرنے سے آپکی زندگی میں برکتیں آتی ہے
18 استعفار کرنے سے زہنی صحت کے مسائل حتم ہوتا ہے
19 استعفار کرنے سے اللہ پاک کی رحمت کے دروازے کھلتے ہیں
20 استعفار سے ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہیں اور سب سے بڑکر استعفار سے آپکی اور اللہ کے درمیان مضبوط ترین حوبصورت ترین اور بہترین تعلق بنتا ہے الحمداللہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ وہ بھی استعفار کرنا شروع کردیں اور اپنی زندگی میں برکتیں آتی دیکھیں انشاءاللہ
2026-10-19 02:10:03
1
ch Hanzala11 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 16:34:51
1
Muneer Ahmad :
💓💓💓💓
2026-10-18 16:46:47
1
Luqman noor :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 07:34:08
0
Umme Alyan :
🥰🥰🥰
2026-10-18 16:47:19
1
shahzad latif :
💞💞💞
2026-10-18 21:59:34
1
Mudassar Gondal :
💕💕💕
2026-10-19 07:09:09
0
kamalia 👑 queen 👑💖💖 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 06:18:18
0
Haroon Khan :
👍👍👍
2026-10-19 02:41:05
1
AF. Love. AF :
🥰🥰🥰
2026-10-19 06:09:57
0
adnanbaloch3416 :
❤️❤️❤️
2026-10-19 07:38:40
0
Dena :
💯💯💯
2026-10-19 05:37:17
0
Muhammad Danish :
❤️❤️❤️
2026-10-19 04:39:24
0
ch Hanzala11 :
♥️♥️♥️
2026-10-18 16:31:57
1
Zainab786 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 03:43:34
0
Ali Bhai :
♥️♥️♥️
2026-10-19 15:02:31
0
Basher Khan Khan :
💕💕💕💕💕 Allaho akber kabeera walhamdolellahe kaseera wasubhanallahe bukratawe waisweela Beshak Janab Hazrat Muhammad swalalaho aliahe wailehe wasslam Mubarak zama roh o mor flare fe qorban Sha ameen summa ameen ya Rabbulalameen 💕💕💕💕💕💕💕
2026-10-19 03:47:26
0
To see more videos from user @watchmore204, please go to the Tikwm
homepage.