@khan.afridi4518: 🚨دو بھائی دونوں تباہی🚨ایک نے گیند کروائی اور ایک نے کیچ چھوڑا اور اب دونوں کو ایک دوسرے کے اوپر ترس ا رہا ہے حارس راؤف سوچ رہا ہے نہ اس سے بیٹنگ ہوتی ہے اور اب کیچ بھی چھوڑ رہا ہے اس بیچارے کا کیریئر تو لگتا ہے ختم ہونے والا ہے سائم ایوب سوچ رہا ہے پہلے ہی اس کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اللہ اللہ کر کے ایک وکٹ ملنے لگی تھی وہ بھی بیچارے کو نہیں ملی مجھ سے کیچ ڈراپ ہو گیا🥱