@dailyquran7864: 🤲 یا اللہ! ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت دے، بیماروں کو شفا عطا فرما اور ہم سب کے والدین پر رحم فرما۔ یا اللہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ 🤍 دعا سنیں، دل سے آمین کہیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ #IslamicDua #DailyDua #دعاء #آمین