@ncciaofficial: ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر کراچی زون میں غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، 11 ملزمان گرفتار۔ این سی سی آئی اے کراچی نے غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنانے والے مبینہ سائبر فراڈ نیٹ ورک کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر چھاپہ مار کر کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان خود کو غیر ملکی بینکوں اور مالیاتی اداروں کے نمائندے ظاہر کرکے شہریوں کی حساس ذاتی اور بینکنگ معلومات حاصل کرتے اور انہیں مبینہ طور پر مالی فراڈ کے لیے استعمال کرتے تھے۔ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر وارداتوں میں استعمال ہونے والے 36 لیپ ٹاپ، 8 موبائل فونز، 1 ڈی وی آر اور دیگر سائبر فراڈ میں استعمال ہونے والے ڈیجیٹل آلات قبضے میں لے لیے گئے۔ واقع کا مقدمہ یوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016، ترمیم شدہ 2025، کی متعلقہ دفعات اور پاکستان پینل کوڈ کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ مالیاتی لین دین کا سراغ لگانے اور نیٹ ورک میں ملوث دیگر افراد کی نشاندہی کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔ غیر قانونی کال سینٹرز، مالیاتی فراڈ اور دیگر سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف این سی سی آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ #NCCIA #Karachi #CallCenter #Raid
plz mery maddat kry 76 hazar ly liya Hy mery wapis nhe dy r hy
2026-10-18 17:25:11
1
👻Sano👻 :
Jin logo ne pase dea on ko shor dea bake jisne pase ni dei on pa FIR kat de or pics socia media pa de Aj to ek or bar sabet hogya ke na Pakistan ma justice tha nahe justice ha 🤔 shabash NACCIA
2026-10-18 15:10:23
1
King Najam Deen Khosa :
hi
2026-10-18 15:19:32
0
👻Sano👻 :
Or jab ka law ke motabek 17 sal ke bande pa FIR ni kat te ha enderage wale bande ko warning de jaty ha ke wo dobara Kam ya ni kre ga to Ono ne Kase os pa FIR KATY ha
2026-10-18 15:14:24
1
🦋 :
Mehrban foundation per b ja kr check kre plz
2026-10-18 16:23:32
0
✰𝙎𝙖𝙚𝙚𝙙 𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝࿐ :
🫴❤️❤️❤️
2026-10-18 15:37:28
771
Maria shah ✨ :
👏
2026-10-18 18:09:05
0
Mohsin Kiyani :
🥰
2026-10-18 16:39:12
0
Umar jatt :
👍👍👍
2026-10-18 14:57:00
0
Shaنi🔥 :
😳😳😳
2026-10-18 15:12:29
0
⚜️QUDOOS_ABRO⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-10-18 16:52:22
0
brown munday 😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 18:39:04
0
To see more videos from user @ncciaofficial, please go to the Tikwm
homepage.