@sweetwhisper13: طلب یہ ہے کہ سر رکھوں تیرے سینے پر اور تمنا یہ ہے کہ میرا نام پکارے دھڑکن تیری۔۔ جب دنیا کی تمام محفلیں ویران لگنے لگیں اور دل کی بستی میں صرف ایک ہی انسان کا خیال آباد ہو، تو انسان کو کسی شاہانہ محل کی طلب نہیں رہتی۔ اس کی پوری کائنات سمٹ کر بس اتنی سی رہ جاتی ہے۔۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage