@ghanikhan17205: کچھ لوگ بڑے سکون سے سو جاتے ہیں، انہیں کل کی فکر نہیں ہوتی،نہ ادھورے خوابوں کا بوجھ، نہ کسی کے کھونے کا ڈر ہوتا ہے۔رات بھر نیند اُنہی کو آتی ہے جن کے دل پر بوجھ کم ہوتا ہے،ورنہ کچھ لوگ آنکھیں بند کرکے بھی ساری رات سوچوں میں گزارتے ہیں۔ 🥀#meena #ghani #fypシ #millionviews #fyp