@nakam_ishaq0: یوں ہی کہتے ہو کہ بے خوف و خطرجانا ہے وقت آنے پہ تو نے بھی مکر جانا ہے ہم نے جانا ہے ستاروں کے جہاں سے اگے نہیں معلوم کے راستے نے کدھر جانا ہے دل میں رکھنی ہے تمنائیں دبا کر ساری تیری گلیوں سے خاموشی سے گزر جانا ہے اس کی خاطر ہی سدھار آیا ہے مجھ میں کچھ کچھ اس کے جاتے ہی ادھر میں نے بکھر جانا ہے اتنی مت پی کے زمین پاؤں پکڑ لے تیرے اتنی مت پی کے زمین پاؤں پکڑ لے تیرے ہم تو بے گھر ہیں مگر تو نے تو گھر جانا ہے ہم نے کیا خاک اکڑنا ہے زمین پر رہ کر ہم تو انسان ہیں میاں ہم نے تو مر جانا ہے🖤