@murshidkaziddi0: #چاۓ کے شوقین ممبرز آجاٶں چاۓ پر #شاعری ہوجاۓ __________☕️____________ کسی شام تجھ کو بلاؤں میں اور کڑک سی چائے پلاؤں میں تجھے ایسی یادیں عطا کروں تو کہے کہ پھر سے آؤں میں زندگی کی تھکن ہو یا دل کی الجھن اک کپ چائے سب ہلکا کر دیتی ہے۔ ☕