@its_ajnabi4: جس سے محبت کرتے ہیں، اُس کے لیے ہر حد تک جانے کا حوصلہ رکھتے ہیں، اور جس سے نفرت ہو جائے، اُس سے فاصلہ رکھنے کے لیے کسی وضاحت کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ ہم رشتے مطلب کے لیے نہیں نبھاتے، نہ ہی اپنے جذبات کو وقت اور حالات کے مطابق بدلتے ہیں۔ ہماری محبت میں خلوص ہوتا ہے اور ہماری خاموشی میں بھی ایک پیغام چھپا ہوتا ہے۔