@aliyan.writes83: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جو صرف اللہ دیکھتا ہے۔ ❤️🩹🥀 جس دل کا حال اللہ جانتا ہو، اُس کے ضبط کا اندازہ کوئی انسان نہیں لگا سکتا۔ 🤲🖤 #AliyanWrites #SadUrduPoetry #AllahKiMohabbat #DeepWords #HeartTouching