@jhedaedits: یہ ادمی جس کو ہم عمران خان کہتے ہیں یہ جیل میں بیٹھا ہوا حکومت کو اتنا تنگ کر رہا ہے اتنا ڈرا رہا ہے پریشان کر رہا ہے تو میں تو یہ سوچتا ہوں کہ اگر یہ باہر اگیا تو ان کا کیا حال کرے گا سر کچھ لوگ تو یہ سوچتے ہیں کہ اگر وہ باہر اگیا تو اگر کچھ نہیں بہت اچھا ہوگا وہ ائے گا انشاءاللہ ایک دن تو وہ باہر ائے گا دیکھیں اگر کوئی اپوزیشن لیڈر ہے اگر کوئی ان سب کے مخالف ہے اپوزیشن ہے تو وہ ایک ہی ہاتھ میں ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے اس کے علاوہ کوئی اپوزیشن نہیں #imrankhan #ReleaseImranKhan #jhedaedits #growaccount #foryoupage