@special_service_group_12: ہماری یونٹ کا ایک ایسا بھی صوبیدار میجر( ایس ایم ) گزرا ہے جو کہتا تھا کہ میرے بغیر یہ یونٹ نہیں چل سکتی جب میں ریٹائرڈ ہو کر جاؤں گا تو پتا نہیں اس یونٹ کا کیا بنے گا میرے جانے کے بعد تم سب مجھے یاد کرو گے اس نے اپنی ان چار سالا کمانڈ میں بس ایک دفعہ صرف سات دن چھٹی لی تھی جب اس کا والد فوت ہوا تھا افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر صدا بادشاہی سوہنے رب دی ہے وہ ایک مثال ہے کہ کسی فیکٹری میں ایک گدھا کام کرتا تھا پہلے تو کافی نکما اور کام چور تھا پھر ایک دن اس کو فیکٹری کے مالک نے کچھ ترقی دے دی اچھا کھانا دینا شروع کردیا تھوڑا پروٹوکول دیا اور اس کے کان میں کہا تم ہی سب سے کام والے ہو باقی سب نکمے فضول اور کام چور ہیں تمہارے بغیر میری فیکٹری نہیں چل سکتی بس پھر اس گدھے نے دن رات اس ہی سوچ کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا کہ میرے بغیر فیکٹری نہیں چل سکتی مسلسل دن رات کام کرنے کی وجہ سے ایک دن سخت بیمار ہوا اور مرنے کے قریب پہنچ گیا اس نے سوچا کہ مالک اس کو اچھے ہسپتال لیکر جاۓ گا اس کی اچھی دیکھ بھال کرے گا مگر مالک نے اگلے دن نیا گدھا رکھ لیا اور سارا پروٹوکول اس کو دینے لگا ایسے ہی سرکاری محکموں اور پرائیوٹ محکموں میں بھی ہر رینک میں کافی گدھے موجود ہیں جن کو کہا جاتا ہے اپ کے بغیر کام نہیں چلے گا بس وہ تعریفوں کے کچھ الفاظ اور تھوڑے پروٹوکول کے چکر میں دن رات خود بھی ذلیل ہوتے ہیں اور اپنے جونئیرز کو بھی ذلیل کر کے رکھتے ہیں نا ہی اپنی فیملی کو وقت دیتے ہیں میری ایسے تمام سرکاری اور پرائیوٹ گدھوں سے گزارش ہے خدارا اپنے لئیے اور اپنی فیملی کیلے وقت نکالیں کام کبھی ختم نہیں ہوتے جب تک اپ قبر میں نہیں چلے جاتے اور ناہی اپ کے مرنے سے کام رکنا ہے بس جن کو اپ کے جانے سے فرق پڑتا ہے ان کو وقت دیں کام ضرور کریں مگر ایکسٹرا کام مت کریں اور ناہی خود کا بیجا استعمال ہونے دیں خود بھی خوش رہیں سکون میں رہیں اور اپنے ماتحت لوگوں کو بھی خوش رکھیں واسلام 🙏💔😍 ☠️💀SSG💀☠️

☠️ من جانبازم ☠️
☠️ من جانبازم ☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 16:19:48 GMT
16402
1119
29
110

Music

Download

Comments

uzair22149
Muhammad uzair :
caption plz
2026-10-18 17:26:58
3
burhaan.rajpoot
Rajpoot billo :
100% correct
2026-10-18 18:32:37
1
gulraheem.khan05
Gul Raheem05 :
very nice
2026-10-18 19:22:51
1
inam_khan_niaz1
ÌñÂm_KhÅÑ_ñÏāzÍ :
Jeven dhola🥰❤️
2026-10-18 17:39:09
1
farrukhsheikh695
farrukhsheikh695 :
Bhai esa sm har Kisi na Kisi unit me hota h zarur😂
2026-10-18 18:53:03
1
ladlafouji39
LADLA فوجی 🪖 :
ye story mujhe inbox karo😂
2026-10-18 19:33:10
0
umair_sda2
Umair_sda2 :
زبردست
2026-10-18 17:21:01
3
hafeez_niazi502
🥀🖤 حفیظ نیازی 🥀❤️ :
hamry pass misal hy k BHM chuti nhe jata tha k miry baghir yah wing nhe chlte co ny aik sntiworker ko 1 month k liay BHM k visal dy dee or wing ka nizam chlta rha 😂
2026-10-18 18:51:56
1
ssgofficial007
s͟n͟i͟p͟e͟r͟ ☠️ :
سٹاف کیپشن کاپی کر رہا ہوں ❣️
2026-10-18 17:25:10
2
orhan_niazi154
❤سیف نیازئ💗 :
آواز اچ درد ھے لالا...
2026-10-18 18:29:47
1
bilalniazi.001
🚩⚜️BiLaL خان WaTTa خیل⚜️🚩 :
lgda mianwali da aa😂
2026-10-18 17:53:41
2
a.b.randhawa
A B Randhawa :
g e o dholy Changi gal kiti
2026-10-18 17:45:02
1
osmakhnna
Osama Khan :
@
2026-10-18 18:09:24
1
waite.for.army.men
waite for army men.... :
armyyy
2026-10-18 18:47:53
1
cutecats5758
Trading & Psychology :
🥰🥰🥰
2026-10-18 16:46:47
2
nawabas05
نوابزادہ پیر سید علی شاہ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-18 18:54:46
1
ahmadbukhari615
Sarکاri Loog 💪🏻♥️ 🇵🇰 :
💕💕💕
2026-10-18 17:38:28
1
alihaiderraja517
Ali Haider :
🥰
2026-10-18 17:59:17
1
user3437969388490
@mushaid758 :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Star][Star][Star][Star][Star][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Star][Star][Star][Perfect score][Perfect score][Perfect score][Star][Star][Star][Star][Star][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose]
2026-10-18 17:15:15
1
fraz358
☠ 𝕲𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗 ☠ :
👍👍👍
2026-10-18 18:10:26
1
behankaladlafuji
﹏﹏🥀👑 Infantry ♡ Soldier ﹏﹏✎ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 17:35:40
1
umairjaffarabbasi
Mari Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-10-18 18:02:50
1
tayyab.satti.1
😎😎طیّب ستی ( لہتراڑ الا )😎 :
💗💗💗
2026-10-18 16:30:20
1
arsoomro77
i am AHMED :
💯
2026-10-18 18:03:49
0
usamakhanghauri7
☠️🚩 اُسامہ خان غوری 🚩☠️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 16:55:49
2
To see more videos from user @special_service_group_12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About