تسبیح کا اصل مقصد شو آف کرنا نہیں ہے۔
تسبیح ہاتھ میں ہو تو زبان خود بخود اللہ کا نام لینے لگتی ہے۔
جیسے لگام گھوڑے کو سیدھا رکھتی ہے، ویسے ہی تسبیح زبان کو گناہ اور غیبت سے بچاتی ہے۔
ذکر کی فضیلت
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْتم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا - البقرہ: 152
نبی ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو تمہارے لیے سب سے بہتر، تمہارے رب کے نزدیک سب سے پاکیزہ اور تمہارے درجات بلند کرنے والا ہے؟ وہ ہے اللہ کا ذکر - ترمذی فائدے تسبیح کے
زبان قابو میں رہتی ہے* - غیبت، جھوٹ، فضول بات سے بچت
دل کو سکون ملتا ہے"أَلَا بِذِكْرِ اللَهِ تَطْمَئِنُالْقُلُوبُفرشتے ساتھ چلتے ہیں - جہاں ذکر ہو وہاں رحمت اترتی ہے
تسبیح گننے کے لیے نہیں، دل کو اللہ سے جوڑنے کے لیے ہے۔
اللہ ہماری زبان کو ہمیشہ اپنے ذکر سے تر رکھے۔ آمین
بہت پیارا پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیر