تم نے جانا ہے چلے جاؤ مگر یاد رہے
لوٹنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے
2026-10-18 16:51:03
11
@its ar•_•j🕷️ :
Hayeee itna dard😶
2026-10-19 02:52:42
0
𝐀𝐑_ᴋʜᴀɴ♒ :
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اُکتائے ہوئے ہیں۔💯
کمال 🙏
2026-10-18 18:28:05
11
𝐾𝐻𝐴𝑁𝐼𝐼🦋🌼🫀 :
Always favt lines 🤌🏻🫀
2026-10-18 16:46:53
2
زبیر خان نیازی گلزارخیل ✨💫 :
Bhi [Exclaim heart]
2026-10-18 17:03:18
0
ñataliañoor :
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
شور اتنا ہے کہ رگ رگ میں ہے حشر برپا
اور سکوت ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
فیض احمد فیض
2026-10-18 17:12:50
5
BLACK :
hyyyyyyyyy
2026-10-19 03:38:41
0
The Nomad :
سنا ہے ہجرت تم کو بھا گیا
سنا ہے بہت خوبصورت ہوگئ ہو 🫠
2026-10-18 16:43:52
6
منَ جان ♾️❤️ :
*مر ہی نہیں رہی تھی محبت🥀*
*پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھ کو*🖇️🖤
2026-10-18 16:55:03
3
Ghana khan :
اک شخص نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر راکھا ہے ❤️🩹
2026-10-18 20:01:49
1
Afzaal 🦅❤️🔥 :
کہانیوں میں ہی موت آجایا کرتی ہے۔ یقین کریں حقیقتیں جھیلنے پڑتی ہیں۔🥺
2026-10-18 16:39:12
2
Enchanted :
لگی ہوٸی ہے کوٸی بدعا تعاقب میں
۔۔۔سکون شکل دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
2026-10-18 18:09:07
2
sah_rish :
ہم سمندر کو کیسے بتائیں ۔۔۔ کہ ہم خشکی پہ ڈوب رہے ہیں 💔
2026-10-18 18:33:49
2
Eisa Aviary :
جب آگ سے آگ ٹکرائے گی (یعنی تم اور میں)
تو کمرے کی دیواریں وحشت زدہ آوازیں اور سسکیاں سن کر خوف کھائیں گی،
جھومیں گی، رقص کریں گی۔۔۔۔🙂🖤
2026-10-18 18:06:07
1
🥀 :
اب کس کے لیے لائے ہو ئے چاند ستارے 🫠
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہے 🫠💫
2026-10-18 17:37:29
3
Amina Rashid :
ya mil jaye tu khaaqq...na Mily tu heraa...Ya shohrat aam cheez ni ha
2026-10-18 17:15:09
1
🍁💫Vibe Voyager💫🍁 :
bhai
2026-10-18 16:50:06
1
❤️ لاشاری 💸 :
Sir🙏🏻
2026-10-19 05:48:17
0
صاحبہ . . . :
seair ko sawa seair hi milta hy .............
2026-10-19 05:04:04
0
❤️ :
ایک زخم ہے جو دل میں ہے
ایک آنکھیں ہیں جو چھپانی پڑھ رہی 🙂
2026-10-19 05:09:37
0
Urfa Batool :
Love it 🌷
2026-10-19 03:50:04
0
MughalZadi :
wahhh 🫶
2026-10-19 05:04:12
0
user40112420318 :
jnab 👑
2026-10-19 03:49:15
0
To see more videos from user @the.stranger35, please go to the Tikwm
homepage.