@na_maloom74: تمہیں کب احساس ہوا کہ تم بڑے ہو گئے ہو ؟ اُس دن جب میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے تھا جبکہ میری آنکھیں آنسوؤں سے دھندلائی ہوئی تھیں ۔ 👦🏾:) #na_maloom74
کچھ اداسیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے سامنے دنیا کی ہر خوشی بے معنی لگنے لگتی ہے۔ دل کے اندر ایک ایسا سکوت اتر آتا ہے جہاں نہ کسی کی بات تسلی دیتی ہے، نہ کسی کی موجودگی سکون؛ بس انسان اپنی ہی خاموشی میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ اُس لمحے غم صرف دل میں نہیں رہتا، وہ نگاہوں، لہجے اور خاموش سانسوں تک پھیل جاتا ہے… جیسے پوری کائنات کا رنگ مدھم پڑ گیا ہو۔ 🥀🖤
2026-10-18 17:58:46
0
ف 🕊️ :
❤️🩹🍂
2026-10-18 16:56:03
0
To see more videos from user @na_maloom74, please go to the Tikwm
homepage.