@itsduaaa_: زندگی نے ایک بات تو خوب سکھا دی، ہر مسکراہٹ کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی، ہر اپنے کے دل میں وفا نہیں ہوتی، اور ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا۔ 🤍 اپنی قدر پہچانو، کیونکہ دنیا اکثر اسی چیز کی قدر کرتی ہے جس کی اسے کمی محسوس ہو۔ آپ کے نزدیک زندگی کا سب سے بڑا سبق کیا ہے؟ #words #viral #deeplines #alfaaz #fyp