@legend.words10: لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں، تم نے اُس میں کیا دیکھا؟ میں نے کہا، جب اُسے دیکھا تو اُس کے بعد کسی کو دیکھنے کی خواہش ہی نہیں رہی۔ ❤️🩹🤍 کیونکہ کچھ لوگ صرف آنکھوں کو نہیں، دل کو بھی بھا جاتے ہیں۔ 🫶🏻🥀 #foryoupage #fouryou #lovepoetry #viralpoetry #unfrezzmyaccount