@mustafabilal66: 18 اکتوبر ، سانحۂ کارساز ۔۔۔۔ 🖤 🇱🇾 سانحۂ کارساز کے شہداء کو سلامِ عقیدت و خراجِ تحسین۔ 18 اکتوبر 2007ء کا یہ المناک سانحہ جمہوریت کی تاریخ کا ایک دردناک باب ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲 مصطفیٰ بلال شیخ ٹاؤن چیئرمین، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد #سانحۂ_کارساز #18October #شہدائے_کارساز #پاکستان_پیپلز_پارٹی #کراچی