@saifinaat786: ❤️ حضرت اخندزاده پیر سیف الرحمن مبارک صاحب علیہ رحمۃ فرماتے ہیں پنجاب میں میرے خلیفہ میاں محمد حنفی سیفی میرے مریدوں میں روشن مثال ہیں جو آستانہ عالیہ راوی ریان شریف میں خلق اللہ کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہیں 🕊️🌹⚡ #saifinaat786 #fouryoupage #viralvideo🔥 #miamuhammadhanfisaifi #saifimehfil