@ptiofficial: نواز شریف کی عسکری گود میں پلی سیاست، بوٹ کے زور پہ پیدا کیا وژن، پنجاب پہ غنڈہ گردی کے ذریعےقبضہ اور سب سے بڑھ کر لندن پلان اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے منصوبے، سب عمران خان نے زمیں بوس کر دئیے۔ کیونکہ اللہ الحق ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی