@mohid_masaabvlogs: #😎😎😎😎گرتے پتے ہوا کی خنکی!! ٹھنڈی شام کا عکس.. موسم میں خزاں کی اداسی!! اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا!! اکتوبر کی ادا ہی الگ ہے درد بھری یادیں!! دماغ کے دریچے کھول کے اس موسم میں دل پے دستک دیتی ہیں!! نیم گرم چائے کا دھواں.. گہری راتیں.. اور دل کی باتیں !!! اکتوبر کی اداسی.. ہائے یہ موسم .. میرے اندر کہیں ٹھہر سا گیا ہے!! 🌷#💔💔💔💔💔 #🥰🥰🥰foryouシ゚foryoupage