بلاشبہ آپ کی بات درست ہے لیکن اگر سبھی سہی ہو جائے گے تو دنیا کا نظام کیسے چلے گا کون اللہ پاک کے سامنے روئے گا کس کو اللہ پاک کی یاد آئے گی۔ ہم انسانوں کی خاصیت میں شامل ہے کہ جب بھی ہم پر مصیبت نازل ہوتی ہیں تب تب ہم اللہ پاک کی طرف رجوع کرتے ہیں اور جونہی وہ مصیبت ختم ہوتی ہیں ہم پھر سے پہلے کی طرح بن جاتے ہیں
2026-10-18 18:06:13
0
To see more videos from user @islamicaestheticvidoe, please go to the Tikwm
homepage.