@not_your_aru426: ہمارا قصور صرف اتنا ہوتا ہے کہ ہم سچی محبت کر بیٹھتی ہیں اور اس سچی محبت کی قیمت ہمیں اپنی عزت گنوا کر چکانی پڑتی ہے لوگ ہمیں ہی غلط سمجھتے ہیں کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ہم پر کیا گزری ہوگی #CapCut #unfrezzmyaccount #fyp #viral #trending