@huzaifa171.7: میں نے صرف تمہیں جنم نہیں دیا میں نے تمہارے لیے نیندیں خواب اور آرام قربان کیے ہیں میں نے تمہارے لیے خود کو مضبوط بنایا تم میری ہمت ہو میرا بیٹا تم میری زندگی ہو تم میرا فخر ہو خدا تمہاری عمر دراز کرے آمین ثم آمین ) #baby #momlife #motherhood #foryou #boymom