@desertfallfestival: Or Monday? Or Halloween?! 👀🎃 We are Now OPEN Monday-Sunday until November 1! YES, even Halloween! 🍂 Weekends are selling out—purchase your tickets in advance to save time and secure your night! Tag your fall date & let’s make it a night! 🍁✨ . . . . #surpriseaz #thingstodoinaz #myphx #fall #fallevents

The.Desert.Fall.Festival
The.Desert.Fall.Festival
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 18 October 2026 18:08:01 GMT
5199
264
2
46

Music

Download

Comments

rose420osife88
rose420osife88 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 19:19:25
2
To see more videos from user @desertfallfestival, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تصویرِ درد بانگِ درا وطن کی فکر کر ناداں ! مصیبت آنے والی ہے تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں معانی: مصیبت آنے والی ہے: مراد ملک کے حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں ۔ مطلب: اے میرے عزیز! تو کتنا نادان ہے کہ اپنے وطن کے تحفظ کا خیال نہیں کرتا جب کہ آسمانوں پر تیری بربادیوں کے مشورے جاری ہیں ۔ ذرا دیکھ اس کو ، جو کچھ ہو رہا ہے، ہونے والا ہے دَھرا کیا ہے بھلا عہدِ کہن کی داستانوں میں معانی: عہد کہن: پرانا دور، زمانہ ۔ داستان: اشارہ ہے مسلم ہندو اختلافات کی طرف ۔ دھرا کیا ہے: کیا فائدہ ہے ۔ مطلب: ذرا اس منظر کا جائزہ لے کہ اب تک یہاں کیا ہو چکا ہے اورآئندہ کیا ہونے والا ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ تو ماضی کی داستانوں میں گھرا ہوا ہے ۔ حالانکہ عصر نو میں ان داستانوں کی اہمیت ہی ختم ہو چکی ہے ۔ یہ خاموشی کہاں تک لذتِ فریاد پیدا کر ز میں پر تو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں معانی: لذت فریاد: پر اثر انداز میں دل کا درد بیان کرنا ۔ اسلوب فطرت: قدرت کا طریقہ، انداز ۔ مطلب: بتا کہ تو اس طرح کب تک خاموش رہے گا ۔ اپنی آواز اس طرح بلند کر کہ تیری صدا ز میں سے آسمان تک رسائی حاصل کر لے ۔ نہ سمجھو گے تو مٹ جاوَ گے اے ہندوستاں والو تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں مطلب: اس شعر میں اقبال اہل ہند سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ میرے انتباہ کے باوجود اب بھی تم بیدار نہ ہوئے اور اپنے معاملات کو نمٹانے کے لیے جدوجہد کا آغاز نہ کیا تو جان لو کہ ماضی اور حال سے متعلق داستانوں میں تمہاری داستان کا ذکر تک نہ ہو گا ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About