@noor.khitab.shah.5: جیسے ہی کیمرہ مین نے کسال مینڈس پر فوکس کیا، ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ 💔😢 یار، کپتان بننا بھی آسان نہیں ہوتا، جب آپ اپنی ٹیم کو جیت کے اتنے قریب لے آئیں اور پھر ٹیم آپ کے سامنے بنا بنایا میچ گنوا دے، تو اس دکھ کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 🏏💔