@kingshaheen007: تاریخ گواہ ہے، جس کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے، وہی سب سے اوپر آتا ہے۔ 🫵🏻 سلمان علی آغا کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ عاقب جاوید صاحب، آپ نے اسے مائنس کرنے کا پورا پلان بنایا۔ پہلے ٹیسٹ سے نکالا، پھر ٹی ٹوئنٹی سے نکال دیا، تاکہ وہ ٹوٹ جائے، تاکہ وہ ہار مان لے، تاکہ وہ ذہنی دباؤ میں آ کر خود کرکٹ چھوڑ دے۔ لیکن سلمان آغا ٹوٹنے والوں میں سے نہیں ہے۔ آج اس نے جواب دیا ہے، اور ایسا جواب کہ پورا پاکستان گونج اٹھا ہے۔ مشکل ترین کنڈیشن میں، گری ہوئی ٹیم کو سہارا دیا، 9 چوکوں اور 1 چھکے سے سنچری مکمل کی، اور بتا دیا کہ فارم عارضی ہوتی ہے، کلاس ہمیشہ رہتی ہے۔ عاقب جاوید، یہ سنچری تمہارے نام ہے، دیکھو اور سیکھو کہ کھلاڑی کو کیسے عزت دی جاتی ہے۔🫵🏻🇵🇰❤️😘

👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 19:04:58 GMT
6833
120
1
1

Music

Download

Comments

op.timepass
"OP" Time pass" :
😂😂😂
2026-10-18 19:36:14
0
To see more videos from user @kingshaheen007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About