*إِنَا ِلِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون🤲*
اللَهُمَاغْفِرْلَهُوَارْحَمْهُوَعَافِهِ وَاعْفُعَنْهُوَأَکْرِمْنُزُلَهُوَوَسِّعْمُدْخَلَهُوَاغْسِلْهُبِالْمَائ ِ وَالثَلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْالْخَطَايَا کَمَا نَقَيْتَالثَوْبَالْأَبْيَضَمِنْالدَنَسِ وَأَبْدِلْهُدَارًا خَيْرًا مِنْدَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْأَهْلِهِ وَزَوْجًاخَيْرًزَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُالْجَنَةَوَأَعِذْهُمِنْعَذَابِ الْقَبْرِ أَوْمِنْعَذَابِ النَارِ
یااللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما
اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما
اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے
اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے
اور اسے کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما
اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
جنت الفردوس مین جگہ دے “
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-10-18 20:05:04
0
To see more videos from user @sardarmoeez8484, please go to the Tikwm
homepage.