@sxft.heart3481:

Sxft heart
Sxft heart
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 19:20:24 GMT
12721
4896
90
180

Music

Download

Comments

:
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-10-19 04:50:29
13
:
Muhammad saw
2026-10-20 16:57:00
1
:
سبحان اللہ.... میں نے مولی علی علیہ السلام کو جتنا جانا اس سے پتہ چلتا ھے کہ آپ کی محبت میں کوئی غلو نہیں کر سکتا.. آپ کا مقام اور تعریف ہمارے بس سے بہت بہت بلند ھے.. صرف ایک حدیث رسول پڑھ لو تو وہ حدیث خود اس قدر غلو میں غوطہ زن ہوتی ھے جس کا اندازہ ہی نہیں تو پھر کوئی غلو کیسے کرۓ گا مثال کے طور پر اے علی تیرا مجھ سے وہی رشتہ ھے جو موسی کا ہارون سے ھے...بہت غلو ھے غیر نبی کو عین نبی کہنا... اس سے بھی زیادہ غلو سنتے ہیں..??? رسول رحمت للعالمین نے فرمایا علی قرآن کے ساتھ ھے اور قرآن علی کے ساتھ...بہت بڑی شان ھے یعنی علی قرآن کا دوست ھے قرآن علی کا دوست..قرآن علی کی حمایت کرتا ھے علی قرآن کی حمایت کرتا ھے.علی کا دفاع قرآن کرتا ھے اور قرآن کا دفاع علی کرتا ھے قرآن اور علی ایک دوسرے کے ساتھی ہیں جس نے علی کی مخالفت کی اس نے قرآن کی مخالفت کی جو علی سے لڑ گیا وہ قرآن سے لڑ گیا جس نے علی سے خامیاں نکالی اس نے قرآن سے خامیاں نکالیں جس نے علی سے بغض کیا اس نے قرآن سے بغض کیا جو علی کی بات نہیں مانتا وہ قرآن کی آیت کا انکار کرتا ھے.. یہ ایک حدیث ھے جس میں اتنا غلو ھے...یعنی علی کی جتنی تعریف کرو کم ھے غلو ہیں... ایک اور حدیث سنتے ہو??? رسول خاتم النبین نے فرمایا جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی...اللہ اللہ بہت بڑا غلو ہو گیا امام الانبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما رہے ہیں علی کو گالی دی تو عین مجھے گالی دی...ادھر فرمایا قرآن اور علی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یہاں فرمان ھے علی اور محمد ایک ہی ذات والا کے دو نام ہیں... علی سے محبت نبی سے محبت علی سے بغض نبی سے بغض... درود بحضور محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
2026-10-19 07:59:24
3
:
🥰💙🥰
2026-10-19 13:51:56
2
:
2026-10-19 09:40:10
2
:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں اور دوسروں تک پہنچا دیں، جزاک اللہ خیرا۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسجد نبوی کی چھت کھجور کے تنوں پر بنائی گئی تھی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ کے لیے تشریف لاتے تو آپ ان میں سے ایک تنے کے پاس کھڑے ہو جاتے لیکن جب آپ کے لیے منبر بنا دیا گیا تو آپ اس پر تشریف لائے ۔ پھر ہم نے اس تنے سے اس طرح کی رونے کی آواز سنی جیسی بوقت ولادت اونٹنی کی آواز ہوتی ہے ۔ آخر جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے قریب آ کر اس پر ہاتھ رکھا تو وہ چپ ہوا ۔ صحیح بخاری#3585
2026-10-19 07:59:21
1
:
2026-10-19 13:26:34
1
:
2026-10-19 14:51:53
0
:
قبلہ مولا علی علیہ السلام کو نعوذباللہ اللہ نہ سمجھا جائے اور رسالت کا درجہ نہ دیا جائے تو کوئی بڑھائے گا کیا احادیث شریف میں آتا ھے سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی تو صورت اور سیرت میں میرے مشابہ ہے علی علیہ السلام کا چہرہ دیکھنا عبادت ذکر علی عبادت ولایت علی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔
2026-10-19 07:59:21
1
:
♥️
2026-10-19 10:56:30
0
:
🥰🥰🥰
2026-10-19 12:35:18
0
:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں اور دوسروں تک پہنچا دیں، جزاک اللہ خیرا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان اپنی پیٹھ پھیر کر گوز مارتا ہوا بھاگتا ہے ۔ جب اذان ختم ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے ۔ پھر جب تکبیر ہونے لگتی ہے تو بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور جب تکبیر ختم ہو جاتی ہے تو پھر واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وساوس ڈالنے لگتا ہے کہ فلاں بات یاد کر اور فلاں بات یاد کر ، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ تین رکعت نماز پڑھی تھی یا چار رکعت ، جب یہ یاد نہ رہے تو سہو کے دو سجدے کرے ۔“ صحیح بخاری#3285
2026-10-19 07:59:21
1
:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں اور دوسروں تک پہنچا دیں، جزاک اللہ خیرا۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسجد نبوی کی چھت کھجور کے تنوں پر بنائی گئی تھی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ کے لیے تشریف لاتے تو آپ ان میں سے ایک تنے کے پاس کھڑے ہو جاتے لیکن جب آپ کے لیے منبر بنا دیا گیا تو آپ اس پر تشریف لائے ۔ پھر ہم نے اس تنے سے اس طرح کی رونے کی آواز سنی جیسی بوقت ولادت اونٹنی کی آواز ہوتی ہے ۔ آخر جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے قریب آ کر اس پر ہاتھ رکھا تو وہ چپ ہوا ۔ صحیح بخاری#3585
2026-10-19 07:59:00

2026-10-19 07:59:20
1
:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں اور دوسروں تک پہنچا دیں، جزاک اللہ خیرا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے تو شیطان اپنی پیٹھ پھیر کر گوز مارتا ہوا بھاگتا ہے ۔ جب اذان ختم ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے ۔ پھر جب تکبیر ہونے لگتی ہے تو بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور جب تکبیر ختم ہو جاتی ہے تو پھر واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وساوس ڈالنے لگتا ہے کہ فلاں بات یاد کر اور فلاں بات یاد کر ، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ تین رکعت نماز پڑھی تھی یا چار رکعت ، جب یہ یاد نہ رہے تو سہو کے دو سجدے کرے ۔“ صحیح بخاری#3285
2026-10-19 07:58:51
1
:
😌
2026-10-20 18:06:48
0
:
❣️❣️❣️
2026-10-19 02:17:05
1
:
❤️❤️❤️
2026-10-20 13:56:24
0
:
💕💕💕
2026-10-19 02:44:42
1
:
🥰🥰🥰
2026-10-20 08:21:19
0
:
🥰🥰🥰
2026-10-19 02:45:25
1
:
♥️♥️♥️
2026-10-20 07:38:32
0
:
❤️❤️❤️
2026-10-19 02:54:01
1
:
👍👍👍
2026-10-20 07:36:47
0
:
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-19 01:33:23
1
To see more videos from user @sxft.heart3481, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About