@tehrek.inqlab804: اگر تحریک انصاف وزیراعلی سہیل آفریدی سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے اب تو کسی کو کوئی شک نہیں ہونی چاہیے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی اپنی قوم کی ماؤں بہنوں کیلئے اور اپنے لیڈر کے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اس وجہ سے ان لوگوں کو پسند نہیں ہے!!!