@aliazgar328: `تہجد کا وقت بہت خوبصورت ہوتا ہے`🥹 ```جب خاموش ماحول میں بندہ اپنے رب کو اپنی کہانیاں سناتا ہے، اُس سے التجا کرتا ہے کہ میرا یہ کام بنا دے، مجھے اس مشکل سے نکال دے۔ دل میں ایک سکون اُتر جاتا ہے۔ اللہ تو خود اُس وقت پوچھتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا، میں اسے عطا کروں؟......تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ خود پوچھے اور نہ دے..... رات کے آخری پہر اپنے رب کے لیے وقت نکالا کریں، وہ وقت آپ کی ساری پریشانیوں کا حل ہوتا ہے......🪄💗💯```

🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 19:53:13 GMT
1548
21
2
2

Music

Download

Comments

0._shani5183
Zz5183 :
beshak
2026-10-18 21:48:01
0
user6140716813938
user6140716813938 :
🤲🤲🤲
2026-10-18 20:18:13
0
To see more videos from user @aliazgar328, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About