@mitty.de.baway: 🥀 وفادار انسان اکثر اُنہی لوگوں کے ہاتھوں خوار ہوتا ہے، جن کے لیے وہ اپنا سب کچھ قربان کر دیتا ہے۔ 💔 زرینہ کی کہانی اُن تمام دلوں کی کہانی ہے جو سچی محبت اور وفا کے باوجود تنہا رہ جاتے ہیں۔ 🖤 وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں…! 🥀 🖤 MITTY DE BAWAY 🖤 #MittyDeBaway #Zarina #UrduPoetry #PakistaniDrama #SadQuotes