@touseefbaig86: #حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر قبضہ مافیا کا راج! اسسٹنٹ کمشنر صاحب! یہ فوٹو سیشن کا ڈرامہ بند کرو! ٹھیلے، کیبن، پٹھارے ہٹانے کے نام پر صرف تصویریں بنتی ہیں، آپ کے جاتے ہی سب کچھ دوبارہ لگ جاتا ہے! کیا یہ نااہلی ہے یا ملی بھگت؟ عوام جواب مانگ رہی ہے! #hussainabadfoodstreet #hussainabad #karachi #qabzamafia