@issiaka.waogo:

Issiaka WAOGO
Issiaka WAOGO
Open In TikTok:
Region: BF
Sunday 18 October 2026 20:38:17 GMT
77
15
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @issiaka.waogo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوات: کبل میں ہولناک ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی کبل / سوات: تحصیل کبل کے علاقے توتانو بانڈئی، بمقام گلونو شاہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان انتہائی شدید تصادم کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں نیاز ولد محمد زیب (ساکن سرسینئی)، ٹال سے تعلق رکھنے والے فواد اور توتانو بانڈئی کے رہائشی کاشف بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دو افراد میں سے ایک کا تعلق بھی ٹال سے بتایا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جنہوں نے تمام لاشوں اور زخمیوں کو مزید قانونی کارروائی اور فوری طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔ ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جبکہ اس اندوہناک واقعے پر علاقہ بھر میں سوگ کی فضا پائی جاتی ہے۔

About