@its_salar_3: ہم اپنی زندگی کے اس دور کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، جب ہمیں پوری دنیا نہیں، بس ایک شخص چاہیے تھا۔ 🥀🤍 اُس کی ایک جھلک، ایک پیغام اور تھوڑی سی توجہ کے لیے ترستے رہے۔ شاید وقت گزر جائے، زندگی بدل جائے، مگر دل کو ہمیشہ یاد رہے گا کہ کبھی کوئی ایسا بھی تھا جسے ہم نے دل کی ہر دعا میں مانگا تھا۔ کچھ لوگ ملیں یا نہ ملیں، اُن کے لیے محسوس کی گئی محبت ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہے۔ 🕊️✨#Salar #AestheticVibes #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #SalarPoetry