@itx_bari_alla: BARI SARKAR HAZRI…………………….!!! #bariimamziarat #bariimamdarbarsarkarislamabad #bariimamsarkaar❤ #bariimam #treanding

★彡[ᴍᴀʟɪᴋ~ʙᴀʀɪ~ᴀʟʟᴀ]彡★
★彡[ᴍᴀʟɪᴋ~ʙᴀʀɪ~ᴀʟʟᴀ]彡★
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 October 2026 22:13:15 GMT
11535
3212
137
21

Music

Download

Comments

irshad77609
Irshad :
mashallah
2026-10-24 15:38:59
0
faisajutt1234
faisajutt1234 :
2026-10-30 18:28:38
0
rajput.bhati80
Rajput Bhati :
mashallah ji
2026-10-19 06:40:05
0
user7263092557251
بری امام مشہدی :
مرکز سادات کاظمیہ حسینیال مشہدی کرسال چکوال حضرت سید بری امام کاظمی مشہدی مدفون نورپور شاہاں اسلام آباد ابائی گاوں کرسال حضرت سید عبدالکریم کاظمی مشہدی بن حضرت سید وجیہہ الدین کاظمی مشہدی۔ آپ کے مدفن کے بارے میں مختلف روایات ہیں آپ کی قبر کا نشان اس وقت معلوم نہیں سید عبدالکریم مشہدی کے دو فرزندان سید علی شیر و سید عبدالخالق تھے اور دونوں فرزندان سے اولاد کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ آپ کی اولاد پاکستان بھر میں پھیلی سید عبدالکریم کے فرزند ارجمند سید عبدالخالق کی اولاد میں سے معروف ولی اللہ حضرت سید محمود کاظمی مشہدی مزار مبارک جھنگی سیداں اسلام آباد بن سید رکن الدین بن سید بدرالدین بن سید برہان الدین بن سید کریم الدین مشہدی جد پاک سادات قاضیال مشہدی مدفن جھنگی سیداں بن سید عبدالخالق بن سیدعبدالکریم بن سید وجیہہ الدین کاظمی مشہدی حضرت پیر کامل غوث زماں سید محمود کاظمی مشہدی جھنگی سیداں مولا علی سے چونکہ 28 پشت کے آدمی ہیں سو ایک محتاط تخمینہ کے مطابق ان کا سال ولادت 1532 عیسوی بمطابق 938 ہجری بنتا ہے۔ حضرت سخی سید عبدالکریم کے فرزند سید علی شیر کی اولاد میں معروف ولی اللہ عبدالطیف امام بری سرکار مدفون نورپور شاہاں اسلام آباد آبائی گاوں کرسال ۔ انکا شجرہ نسب یوں ہے حضرت سید عبدالطیف بری امام کاظمی مشہدی بن سید محمود بن سید حامد بن سید بودلہ بن سید سکندر بن سید عباس بن سید عبدالغنی بن سید سخی شاہ حسین جد پاک حسینیال مشہدی کرسال ضلع چکوال بن سید آدم بن سید علی شیر بن سید عبدالکریم مشہدی بن سید وجیہہ الدین کاظمی مشہدی امام بری سرکار مدفون نورپور شاہاں اسلام آباد جن کا سال ولادت 1617 عیسوی بمطابق 1026 ہجری ہے اور سال وفات 1705 عیسوی بمطابق 1117 ہجری ہے۔بری امام سرکار کی ولادت چکوال کے ایک گاوں کرسال میں ہوئی حضرت سید عبدالطیف بری امام سرکار کے دو بھائی سید شاہ جہان محمد و سید شاہ درویش محمد بچپن میں وفات پا گئے حضرت سید عبدالطیف امام بری سرکار کی اولاد پیدا ہوئی اور بچپن میں ہی وفات پا گئی اس طرح ان کی نسل کا سلسلہ منقطع ہو گیا حضرت امام بری سرکار کا کوئی چچا نہ تھا اسی طرح آپکے دادا پردادا بھی اکلوتے تھے۔چھ پشت اوپر جا کر آپ کے جد امجد سید عباس کے بھائیوں سید الیاس و سید عبدالغالب کی اولاد کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ جد پاک بری امام سخی سید حسین شاہ کاظمی مشہدی رح کرسال آپ کے دو فرزندان سے اولاد کا سلسلہ جاری و ساری ہے
2026-10-19 01:30:09
0
pardesibabu841
❦𝑨𝑾𝑨𝑹𝑨 𝑷𝑼𝑵𝑪𝑯𝑬❦⁵¹²🚩 :
❤️❤️
2026-10-18 22:32:55
0
princess.9755
🌸AYRA-🌸 :
🌹🌹🌹🤲🤲🤲🤲
2026-10-19 12:00:44
0
arshad.abbas7382
Arshad Abbas :
sallam ya bary sarqar ra sallam ya murshud sarqar
2026-10-20 04:31:52
0
mirza.ahmad2232
Mirza ahmad chakwalya :
🥰🥰
2026-10-27 17:56:28
0
irfan.00154
Irfan 001 :
🙏🤲🙏
2026-10-22 14:20:17
0
wajidali90383
WAJID MANJOTHA ╾━╤デ╦︻𓀂:💜💜💜 :
Mashallah
2026-10-22 16:13:17
0
labour351
Nadeem Khokhar :
2026-10-19 02:48:07
0
malikateeq783
malikateeq78 :
❤🚩🚩🚩❤
2026-10-19 04:53:46
0
shani147147
bawfa log :
ya sulim mursad
2026-10-19 06:16:38
0
user03462372234
Asim Ali :
2026-10-19 03:21:06
0
user1298660239
user1298660239 :
🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-30 15:53:18
0
muzammail095
Muhammad muzammil Abbas 05 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-30 15:35:24
0
sheikhhamd05
🤍HAMID🥺70DB🤍 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 15:09:45
0
user581265103718
Gujjar :
🖤🖤🖤
2026-10-30 14:03:19
0
fahadjatt30
Fahad Jatt :
❤️❤️
2026-10-30 09:22:05
0
rajputshazady0
Saim rajput :
🥰🥰🥰
2026-10-29 11:57:26
0
user135838799
Majid Ali :
😁😁😁
2026-10-29 09:04:36
0
kha38620
khan 5124 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 07:55:29
0
sanajaan3216
Sana 786 :
🤲🤲🤲
2026-10-29 07:50:24
0
amir.gujjar3592
Amir Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-10-18 22:15:45
0
To see more videos from user @itx_bari_alla, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About