@muslim47533: 🌸 سورۃ الاخلاص کا خوبصورت اردو ترجمہ 🌸 اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، بہت رحم فرمانے والا ہے۔ 1. آپ فرما دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔ 2. اللہ بے نیاز ہے، سب اس کے محتاج ہیں۔ 3. نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ کسی سے جنا گیا۔ 4. اور نہ کوئی اس کے برابر کا ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹