@khalid.ghouri91: 🚨 بریکنگ نیوز: ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی! ممبئی کے جوہو علاقے میں ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد انیل پنڈت نامی شخص کا آڈیو اور ویڈیو پیغام وائرل ہو گیا ہے۔ اس نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا نمائندہ بتایا اور حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ اس کا دعویٰ ہے کہ ٹائیگر کو پہلے فون کر کے خبردار کیا گیا تھا۔ اسی پیغام میں سلمان خان کو بھی دھمکی دی گئی کہ اگر انہوں نے لارنس بشنوئی یا بشنوئی برادری سے معافی نہ مانگی تو ان کے پورے خاندان کو نقصان پہنچایا جائے گا۔ الحمدللہ ٹائیگر شروف محفوظ ہیں، البتہ ان کا ڈرائیور زخمی ہوا۔ پولیس اس دعوے کی تصدیق اور تفتیش کر رہی ہے۔ کیا بالی وڈ اب محفوظ ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇 ایسی ہی تازہ خبروں کے لیے پیج فالو کریں #TigerShroff #SalmanKhan #LawrenceBishnoi #AnilPandit #BishnoiGang