@dawda.seck45:

783538004
783538004
Open In TikTok:
Region: SN
Monday 19 October 2026 00:52:36 GMT
163
26
1
0

Music

Download

Comments

cissadama04
cisséAdama :
🥰🥰🥰
2026-10-19 01:45:40
0
To see more videos from user @dawda.seck45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوئٹزرلینڈ سے درآمد شدہ سانن نسل کی اعلیٰ معیار کی بکریوں پر صوبائی حکومت کا گوٹ پروڈکشن ریسرچ اسٹیشن واقع چارباغ سوات (یونیورسٹی ) غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہاں نہ صرف اعلیٰ نسل کی بکریوں کی افزائش اور مختلف نسلوں پر تحقیق کا سلسلہ جاری ہے، بلکہ سال میں دو مرتبہ نیلامی کے ذریعے خواہش مند افراد کو اعلیٰ نسل کی بکریاں حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے سانن نسل کی بکریوں اور مقامی نسل کے ساتھ ان کے کراس کے حوالے سے مکمل تفصیلات پیش کی ہیں، تاکہ مویشی پالنے کے شوقین افراد اس اہم اور منافع بخش شعبے کے بارے میں بہتر معلومات حاصل کر سکیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور کمنٹ کے ساتھ ہمارے چینل کو فالو ضرور کیجیے گا  #alihazratbacha 📢 اہم اعلان برائے دلچسپی رکھنے والے کسان حضرات   تمام دلچسپی رکھنے والے کسانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خالص سانین بکریوں کی نیلامی مورخہ 20 سے   28 اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔   نیلامی کے طریقہ کار، جانوروں کی تعداد، اہلیت اور دیگر اہم معلومات کے بارے میں تفصیلات ہماری آنے والی ویڈیو میں شیئر کی جائیں گی۔ #alihazratbacha #khybersocialtv

About