@sukoon_qulab2: *تمہارے سامنے بہت سے دروازے بند ہو جاتے ہیں پھر تمہیں پتہ چلتا ہے کہ اللہ تمہارے لیے اپنی رحمت کا دروازہ کھول رہا تھا اس لیے کسی بند دروازے پر غم نہ کرو، شاید اس کے پیچھے وہ نجات ہے جو تمہیں نظر نہیں آ رہی!*🤌💗✨💞 #treanding #viral #islamic_video