پنجاب کی ثقافت کو فحاشی، بازاری پن اور گھٹیا جگت بازی کے حوالے کرنا بند کرو۔
یہ تفریح نہیں، ایک پوری قوم کی تہذیبی شناخت کو مسخ کرنا ہے۔
آج خاموش رہے تو کل ہماری اولادیں اسی گندگی کو پنجاب کی ثقافت سمجھیں گی۔
پنجاب کی اصل واپس دو۔
پنجاب کی عزت واپس دو۔
فن کے نام پر بے حیائی بند کرو۔
پنجاب تماشا نہیں، تہذیب ہے۔
پنجاب بازاری جگت نہیں، ایک پہچان ہے۔
2026-10-19 08:11:07
1
محمد رمضان چوھدرئ :
یار یہ سب ایکٹس جو ہیں یہ بھی شرم کریں اس طرح کے ڈرامے جو پبلک کو دکھا رہے ہیں اج کل کے بچے ہیں تو پہلے ہی مان نہیں ہیں تو یہ ساری چیزیں دیکھ کے یہ بغیرتی بند ہونی چاہیے حکومت تو ہماری پہلے ہی بے غیرت ہے تو اب یہ لوگ بھی شروع ہو گئے ہیں بغیرتی کرنے اس کو بند ہونا چاہیے ایسی بے حیائی نہیں ہونی چاہیے انٹرٹینمنٹ ہونی چاہیے بس ہم مانت چند کی جیسے وہ تھا