bahut Kuch kiya nahi doka milla tab sabko chorh diya akeela pan ikhtiyar kiya [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
:اب اگر تم پوچھو کہ ہم اتنے خاموش کیوں ہیں؟
تو سنو، ہم نے شور میں رہ کر خاموشی کو راج کرنا سیکھا ہے
تم نے لوگوں سے فاصلہ رکھنا سیکھا ہے
ہم نے فاصلے رکھ کر بھی دل میں رہنا سیکھا ہے
تم کہتی ہو محفل میں جانا ضروری نہیں لگتا
ہم نے محفل چھوڑ کر محفل کو تڑپانا سیکھا ہے
کچھ فاصلے دل کو بچا لیتے ہوں گے
ہم نے پاس رہ کر بھی دل کو جلانا سیکھا ہے
تمہیں تنہائی میں سکون ملتا ہے، مان لیتے ہیں
ہم نے تنہائی کو بھی اپنا غلام بنانا سیکھا ہے
تم کہتی ہو تنہائی جھوٹا وعدہ نہیں کرتی
ہم کہتے ہیں تنہائی تو بس بہانہ ہے، ہم نے خود سے وعدہ نبھانا سیکھا ہے
تمہیں چند مخلص لوگ چاہیے، سکون چاہیے
ہمیں تو بس اپنا آپ چاہیے، ہم نے خود میں خدا کو پانا سیکھا ہے
جاؤ، اپنی خاموشی میں خوش رہو شہزادی
ہم خان ہیں، ہم نے خاموشی سے بھی کہرام مچانا سیکھا ہے