رَبَنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا
اے ہمارے رَب ہمارے گناہ معاف فرما___!
2026-10-19 06:49:58
123
🤟Mr Zain ✌️ :
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنوں کچھ تو خدا کا خوف کھاؤ ہم دنیا میں اس لیے نہیں پیدا ہوئے کہ جو جی چاہے وہ کرے جو اللہ کو بھی پسند نہ ائے خدا کے لیے یہ سب چھوڑ دیں ہم اخر میں اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے