@cortelupa01: @augustoeruanvictor #augustoeruanvictorcy

cortelupa01
cortelupa01
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 19 October 2026 02:32:27 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cortelupa01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ* ایک معمولی زخم، ایک قیمتی جان لے گیا 💔 آج دل بہت افسردہ ہے۔ ہیلتھ ٹیکنالوجی کے طالب علم، ہمارے بھائی *عادل خان* اب ہم میں نہیں رہے۔ میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا تھا، لیکن ان کی موت کی خبر نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ عادل بھائی ڈیوٹی کے دوران Minor OT میں قینچی سے معمولی سے زخمی ہوئے تھے۔ بظاہر وہ زخم بہت چھوٹا تھا، جسے ہم اکثر نظرانداز کر دیتے ہیں۔ لیکن اسی چھوٹے زخم سے انفیکشن پھیلا، انہیں *ٹیٹنس (Tetanus)* ہو گیا۔ وہ زیرِ علاج رہے، مگر زندگی نے وفا نہ کی۔ یہ پوسٹ خاص طور پر تمام نرسنگ اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کے طلباء کے لیے ہے: ہم ہسپتال میں روز تیز دھار آلات کے ساتھ کام کرتے ہیں: قینچی، بلیڈ، سوئی، سرجیکل انسٹرومنٹس ہم سوچتے ہیں،
*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ* ایک معمولی زخم، ایک قیمتی جان لے گیا 💔 آج دل بہت افسردہ ہے۔ ہیلتھ ٹیکنالوجی کے طالب علم، ہمارے بھائی *عادل خان* اب ہم میں نہیں رہے۔ میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا تھا، لیکن ان کی موت کی خبر نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ عادل بھائی ڈیوٹی کے دوران Minor OT میں قینچی سے معمولی سے زخمی ہوئے تھے۔ بظاہر وہ زخم بہت چھوٹا تھا، جسے ہم اکثر نظرانداز کر دیتے ہیں۔ لیکن اسی چھوٹے زخم سے انفیکشن پھیلا، انہیں *ٹیٹنس (Tetanus)* ہو گیا۔ وہ زیرِ علاج رہے، مگر زندگی نے وفا نہ کی۔ یہ پوسٹ خاص طور پر تمام نرسنگ اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کے طلباء کے لیے ہے: ہم ہسپتال میں روز تیز دھار آلات کے ساتھ کام کرتے ہیں: قینچی، بلیڈ، سوئی، سرجیکل انسٹرومنٹس ہم سوچتے ہیں، "یہ تو چھوٹا سا کٹ ہے، کچھ نہیں ہوتا۔" لیکن یاد رکھیں، *ہسپتال میں کوئی زخم چھوٹا نہیں ہوتا۔* ایک چھوٹی سی غلطی، ایک لمحے کی لاپرواہی، زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔ *آپ سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے:* 1. OT اور وارڈ میں کام کرتے وقت مکمل احتیاط کریں۔ 2. اگر سوئی یا قینچی سے ہلکا سا بھی زخم لگ جائے تو اسے ہرگز نظرانداز نہ کریں۔ 3. فوراً زخم کو صاف کریں، فرسٹ ایڈ لیں اور اپنے انچارج / سینیئر کو بتائیں۔ 4. اپنی *Tetanus کی ویکسینیشن* مکمل اور اپڈیٹ رکھیں۔ یہ آپ کی زندگی کی حفاظت ہے۔ 5. Sharp Instruments کو ہمیشہ احتیاط سے پکڑیں اور محفوظ جگہ پر رکھیں۔ ہم مریضوں کی جان بچانے آتے ہیں، لیکن سب سے پہلے ہمیں اپنی جان کی حفاظت کرنی ہے۔ آپ کے گھر والے آپ کے منتظر ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ عادل بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲

About