@rizwantugyaniofficial: ذرا سوچیے! 💔 جس چیز کو آپ کا بچہ بڑے شوق سے کھاتا ہے، کیا آپ کو یقین ہے کہ وہ اس کی صحت کے لیے محفوظ بھی ہے؟ آج کل کچھ لوگ بغیر مناسب صفائی، معیار کی جانچ اور حفاظتی اصولوں پر عمل کیے گھر میں کھانے پینے کی چیزیں تیار کرکے فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ خاص طور پر بچوں کی پسندیدہ قلفی میں اگر سستے اجزا یا ممنوعہ مقدار میں سیکرین (Saccharin) استعمال کی جائے تو یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیے! کاروبار کرنا غلط نہیں، لیکن چند روپے بچانے کے لیے دوسروں کی صحت کو خطرے میں ڈالنا کہاں کی انسانیت ہے؟ #foryoupage❤️❤️
Bhai yh indea min Hy Pakistan min nhi har Banda brendid nhi ly Sakta go brend bnaty hin on ka ap Kun name nhi lety
2026-10-19 17:14:44
0
nasira786786 :
بالکل صحیح کہہ رہے ہو بیٹا انہوں نے تو ظلم کی انتہا کر دی ہے😭😭😭
2026-10-19 10:33:14
11
rajpoot Queen 👑🫀🥰 :
right
2026-10-19 12:56:51
4
Nadeem Boss :
2026-10-19 11:49:01
3
ifasal752 :
2026-10-19 09:43:49
3
daily craft 😇💙💙 :
استغفرُللہ 😭😭😭😭😭
2026-10-20 06:43:21
0
zhubiaAsif :
2026-10-19 12:57:12
3
Riaz Bhatti🔥 :
2026-10-19 09:57:36
2
Daktar Jamil sb ❤️🥰🥰🥰❤️❤️ :
2026-10-19 16:33:12
1
Sher Muhammad :
2026-10-19 10:31:02
1
Sania Malik0786 :
2026-10-19 08:59:55
2
chuchu :
☝️☝️☝️
2026-10-19 11:52:38
1
sada sadaiv :
🤲🤲😭😭😭😭😭👍👍👍
2026-10-19 12:24:39
1
danish jutt :
2026-10-19 09:57:05
2
ghulam.saibr :
بکل ٹھیک ہے اللہ پاک آپ کی زندگی کر امین
2026-10-19 11:41:44
10
Tanveer Butt :
good
2026-10-19 12:43:06
3
mumamdbashi :
2026-10-19 15:40:07
1
Muhammad Hussain :
🥰🥰🥰
2026-10-20 08:14:10
0
Faisal Adeel :
aysi factory aysa Kam government ko bilkul paka bund karwana chahiye karwai kar k
2026-10-20 07:52:41
0
muhamad youSaf :
2026-10-20 06:26:21
0
rashidhussain0204 :
بھائی ھم بھی بناتے ھیں مگر صفائی کا خیال رکھ کے اور کوئی زہریلہ چیز نہیں ڈالی جاتی اسکو ھمارے اپنے بچے بھی بڑے شوق سے کھاتے ھیں اور ھم خود بھی اور اریب قریب کے سارے لوگ مفت میں لیجا لیجا کے کھاتے ھیں۔ ھمارا یہ روزگار ھے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کام کرتے ھیں ۔
2026-10-19 16:16:20
0
To see more videos from user @rizwantugyaniofficial, please go to the Tikwm
homepage.