@eeii3.0:

🌹
🌹
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 19 October 2026 03:52:42 GMT
83
1
2
2

Music

Download

Comments

user8827824492442
مجموعة إنسان :
الله المستعان 🌹🌹🌹
2026-10-19 08:43:13
0
To see more videos from user @eeii3.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ پوسٹ جس بھی لڑکی تک پہنچے، اُس کے لیے میری طرف سے دعا کا ایک چھوٹا سا تحفہ! ❤️🌸 سنو، پھولوں جیسی پیاری شہزادی! 👑 اللہ تعالیٰ تمہارا نصیب بہت خوبصورت کرے۔ میرا رب تمہیں ایسا شریکِ حیات عطا کرے جو تمہاری عزت کرے، تمہیں سمجھے، تمہاری قدر کرے، تمہیں محبت سے رکھے اور تمہاری مسکراہٹ کو اپنی خوشی سمجھے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ تمہیں ایسا گھر عطا کرے جو سکون، محبت اور برکت سے بھرا ہوا ہو۔ اللہ پاک تمہارے دل میں موجود ہر اچھے خواب کو حقیقت بنا دے، اور جو خواب تم نے خاموشی سے دیکھے ہیں، میرا رب انہیں تمہاری زندگی کی خوبصورت حقیقت بنا دے۔ 🤲🏻✨ اللہ تعالیٰ تمہیں کامیابی، عزت، سکون اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت تمہاری دعاؤں کو قبول فرمائے اور تمہاری زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ اور میرا اللہ تمہارے نصیب میں ایسی خوشیاں لکھ دے جو کبھی ختم نہ ہوں، ایسی محبت عطا کرے جو کبھی کم نہ ہو، اور ایسا سکون دے جو ہمیشہ قائم رہے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️🌸

About