@caohang_95: Chân ái cho ai thối nách #xuhuong #lănnách #quảngcáo

Hằng Họ Cao
Hằng Họ Cao
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 19 October 2026 03:59:29 GMT
256
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @caohang_95, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎تمہیں مجھے سنبھالنا آنا چاہیے تھا، تاکہ میں کہیں نہ جاتی، ‎مگر تم نے کبھی یہ سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ میں تم سے کیا چاہتی تھی۔ ‎میں نے ہر بار اس دوستی کو بچانے کی کوشش کی، ‎ہر بار اپنی ناراضگی بھلا کر تمہارے پاس واپس آئی، ‎تمہاری خاموشی کو نظر انداز کیا، ‎تمہاری بے رخی کو برداشت کیا، ‎اور ہر بار خود کو یہ سمجھایا کہ شاید اس بار سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ‎مگر آخر کب تک میں ہی اس رشتے کو نبھاتی؟ ‎کب تک میں ہی تمہیں مناتی؟ ‎کب تک میں ہی تمہاری اہمیت سمجھتی اور اپنی اہمیت بھولتی رہتی؟ ‎ایک طرفہ دوستی بچاتے بچاتے میں خود کو کھو بیٹھی ہوں، ‎اب تھک گئی ہوں ہر بار خود کو ثابت کرتے کرتے۔ ‎اب نہ کسی سے کوئی شکایت ہے، نہ کوئی امید، ‎بس اب مزید خود کو تکلیف نہیں دینی۔ ‎یاد رکھنا، میں نے دوستی چھوڑنے کا فیصلہ ایک دن میں نہیں کیا، بلکہ تمہاری بار بار کی بے توجہی نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے۔ اب کی بار میں نہیں آؤں گی، کیونکہ اب مجھے خود کو سنبھالنا ہے❤️‍🩹 #goviral #dontunderviewmyvideos #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About