@rahil_fidae_78692: ظہر کی نماز کے بعد یہ خاص وظیفہ پڑھیں ✨ رزق میں وسعت، ہر حاجت پوری ہونے اور اللہ کی رحمت پانے کا وظیفہ 🤲 صرف 113 مرتبہ إِنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ پڑھیں، اول و آخر ایک ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھیں ❤️ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے 🤲 اس اسلامی وظیفے کو مکمل سنیں، ویڈیو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹس میں سبحان اللہ ضرور لکھیں 🌹 By Rahil Fidae 🥰 #ظہر_کی_نماز_کے_بعد_کا_وظیفہ #رزق_میں_برکت #حاجت_پوری_ہونے_کا_وظیفہ #خاص_وظیفہ #اسلامی_وظائف